the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین

 

فلسطین میں شدید بارشوں کے سبب شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ، پولٹری فارم میں پانی جمع ہونے سے کئی مرغیاں ہلاک ہوگئیں ۔



115%;">فلسطین کی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے بعد نکاسی آب کا ناقص انتظام ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندہ پانی جمع ہوگیا ہے ،شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرناپڑ رہا ہے ۔

جنوبی علاقے رفاہ میں بارش کا پانی پولٹری فارم میں بھرجانے کے سبب درجنوں مرغیاں ہلاک ہوگئیں، ادھر مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں ہلکی برفباری سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.